Awareness Session On Rescue (1122)

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ریسکیو 1122 کے حوالے سے مورخہ 5جولائی2022 کودن 11 بجے آگاہی سیمینار منعقد کروایا جا رہا ہے جس میں بتایا جائے گا کہ ریسکیو 1122 کس طرح بزنس کمیونٹی کے لیے مدد گار ثابت ہو سکتا ہے اور اس سلسلےمیں آپ کیا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
تمام ممبران کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔
نعیم امتیاز گوندل (صدر گجرات چیمبر آف کامرس)
چوہدری سلطان ندیم ملہی (سینئر نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس)
کاشف منظور بٹ (نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس)

Date

Jul 05 2022
Expired!

Time

11:00 am

Location

Gujrat Chamber of Commerce & Industry
Gt Road Near Rehmani Bridge, Gujrat, Punjab 50700
Category

Organizer

GtCCI

Post a comment